the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
اترپردیش میں مہاراج گنج کے پنیٹرا علاقے میں ایک نوجوان نے دوستوں کے ساتھ مل کر ایک لڑکی نوجوان اور اس کی ماں پر چاقو سے حملہ کرکے دونوں کا قتل کردیا۔پولیس سپرنٹنڈنٹ پرمود کمار نے آج یہاں بتایا کہ رتن پور میں واقع اپنے ننہال میں رہنے والے رشی کیش نامی نوجوان کا رامپور بڑھئی ٹولہ کی رہنے والی 17 سالہ درگا نامی لڑکی سے معاشقہ چل رہا



تھا اور ان دنوں دونوں کے درمیان کچھ اختلاف ہوگیا تھا ، جس سے ناراض رشی کیش کل اپنے دوستوں کے ساتھ درگا کے گھر پہنچا اور اس پر چاقو سے حملہ کردیا اور جب بیٹی کو بچانے کے لئے ان کی ماں کرن دیوی آئی تو ان لوگوں نے اسے بھی چاقو مارکر زخمی کردیا۔اس واقعے میں درگا کی گھر پر ہی موت ہوگئی جبکہ اس کی 40 سالہ ماں کرن دیوی کی اسپتال کے راستے میں موت ہوگئی
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.